ارتقاء کہانی-قسط نمبر: 7
ارتقاء کہانی ڈاکٹر محمد طارق قسط نمبر سات اور کچھ رینگنے والے جانوروں (Reptiles)میں انڈے مادہ کے جسم کے اندر ہی fertilize ہوتے ہیں. اس مقصد کے حصول کیلئے نر اور مادہ کے درمیان تعاون کو جسمانی قربت میں بدل دیا گیا. پرندوں میں نر اور مادہ دونوں میں اس مقصد کیلئے نظام انہضام کے …